جہلم کے معروف ڈاکٹر شاہد تنویر نے انسان دوستی کا ثبوت دیا

Spread the love

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہر عباس نقوی)جہلم کے معروف ڈاکٹر شاہد تنویر نے انسان دوستی کا ثبوت دیتے ہوئے ذاتی جیب سے ایدھی سنٹر جی ٹی ایس چوک میں تزین و آرائش کا کام کروا کر روشن مثال قائم کی،ان خیالات کا اظہار انچار ج ایدھی سنٹر جہلم ڈاکٹر محمد اسد مرزا نے ڈاکٹر شاہد تنویر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کیا، انہوں نے کہا کہ سماجی ادارے ایسے ہی مخیر حضرات کے تعاون سے چلتے ہیں، اللہ تعالیٰ ڈاکٹر شاید تنویر جیسے دیگر افراد کی توفیقات خیر میں مزید اضافہ کرے تاکہ اسی جذبے اور لگن کے ساتھ انسانی خدمت کے کام جاری رہیں۔

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں