
فری میک اپ کلاس
برائیڈل میک اپ ،پارٹی میک اپ ،ہیئر سٹائلز ،سگنیچر فنکی میک اپ
آرٹسٹ : ارتسام علی (دعا بیوٹی اسلام آباد )
تاریخ ؛ 21 ،22 دسمبر
وقت : صبح 10 بجے تا شام 4 بجے
فیس
کٹگری 1 : 1500
کٹگری 2: 1000
فری : ،بیوہ ،طلاق یافتہ اور یتیم بچیاں فری ہیں
10سے 12 سیٹس کیٹگری 1 اور کیٹگری 2 کے لئے مختص ہیں
باقی سب سیٹس غریب بچیوں کے لیے ہیں ٹوٹل سیٹس 25 تا 30 افراد
کلاس سے ایک دن پہلے تک تمام سیٹس کی رجسٹریشن کروانا لازمی ہے
آپکا شناختی کارڈ ، والد کا شناختی کارڈ ،موبائل نمبر ہونا ضروری ہے
کرونا ایس او پیز کے خطرے کے پیش نظر ماسک اور سینیٹائزر ہمراہ لائیں ورنہ ہال میں داخلہ ممکن نہ ہو گا
نوٹس لکھنے کے لیے ڈائری اور پین آپ کے پاس ہونا چاہیے
دوسرے دن پریکٹس کے لیے دو گھنٹے دیے جائیں گے لہذا اپنی میک اپ کٹ ہمراہ لائیں
انتظامیہ
ہنر مند عورت
لبراز بیوٹی دینہ
Please follow and like us: