انڈوں والے کیڑی ڈبے کو کسوال ہیڈ برج پل پر حادثہ

Spread the love

ساہیوال آ صف ندیم :چیچہ وطنی: تفصیل کے مطابق انڈو والا کیڑی ڈبہ چیچہ وطنی سے ملتان جارہا تھا کہ چیچہ وطنی سے ہی ملتان جانے والی چیمہ برادر بس نے کسوال ہیڈ برج پل پر پیچھے سے ٹکر مار دی۔ریسکیو ذرائع
حادثہ کے نتیجے میں 1 شخص زخمی ہو گیا جسے ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر طبی امداد دی۔۔
جبکہ انڈو اور کیڑی ڈبے کا کافی نقصان ہوا۔ ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں