پاکستان کے سینئر ڈاکٹر ذوالفقار علی کی والدہ مختصر علالت کے بعد بہاولپور میں انتقال کر گئیں لند ن( چودھری عارف پندھیر) پاکستان کے سینئر ڈاکٹر ذوالفقار علی کی والدہ بہاولپور میں انتقال کر گئ انکی نمازہ جنازہ جامع مسجد میڈیکل کالونی بہاولپور اور بعد میں محمود پارک احمد پور شرقیہ میں ادا کر دی گئ نماز جنازہ میں ڈاکٹروں -عوامی نمائندوں-سول اعلی آفیسروُں کے علاوہ عوام کی کافی تعداد نے ایس -او-پیز کے اصولوں پر عمل کرکے شرکت کی – پریس کلب آف پاکستان رجسٹرڈ بر طانیہ کے صدر چودھری عارف پندھیر -چیئرمین اعجاز افضل اور اراکین پریس کلب میئر بلیک برن بر طانیہ راجہ افتخار حسین سابقہ مئیرز اولڈھم کو نسلرز عتیقالرحمن – جاوید اقبال – ممبر بر طانوی پارلیمنٹ افضل خان – سینئر صحافی چودھر اسحاق-چودھری فیاض بشیر- بر طانیہ اور یورپ کی کاروباری شخصیت چودھری خالد نے ڈاکٹر ذوالفقار علی کی والدہ کی وفات پر ان سے دلی افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ انکو جنت الفردوس میں جگہ دے ور ڈاکٹر ذوالفقار علی اور انکی فیملی کو صبر و جمیل عطا کرے آمین
آئی ایم ایف کے پاس جانا اس بات کا اعتراف ہےکہ ہم ناکام ہو چکے ہیں۔شاہد خاقان
جسٹس بابر کبھی دوسرے ملک کے شہری نہیں رہے، سوشل میڈیا مہم بدنیتی پر مبنی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ
وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیر اعظم مقرر کردیا
الخدمت آرفن کیئر پروگرام کے تحت ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد
ٹانک اور ڈی آئی خان بارڈر سے سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت اغوا