کھیوڑہ (نمائندہ خصوصی راشدخان)تحصیل پنڈدادنخان میں قائم جپسم فیکٹریوں میں ورکرز سیفٹی نام کی کوئی چیز نہیں،آئے دن مزدور حادثات کا شکار ہو رہے ہیں۔۔فضائی آلودگی کےساتھ مجبور دیہاڑی دار عملہ جانلیوا حادثات سمیت مستقل معذور ہو رہے ہیں۔۔اعلی حکام مزید پڑھیں