وزیرآباد(نا مہ نگار) ایڈیشنل سیشن جج نور محمد دھوتڑ نے گکھڑ منڈی کے منشیات کے مقدمہ 518/23میں ملزم ملک قدیر گجر ولد ملک محمد منیر گجر ساکن چیمہ ٹاؤن محلہ حاجی حسن پورہ گکھڑ منڈی کو 10سال قید اور ایک لاکھ پچیس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں چھ ماہ مزید قید کاٹنا ہوگی۔ملزم ملک قدیر گجر سے 11جون2023کو 2150گرام چرس برآمد ہوئی ملزم پر بجرم منشیات رکھنے کے ایکٹ نمبر1997-9-(1)3Cکے تحت مقدمہ نمبری 518/23درج ہواتھا ملزم کو تفتیش کے بعد جوڈیشل کیا ہوا تھا۔
اعلان تقرری
ایم کیو ایم پاکستان برطانیہ کے جوائنٹ سیکریٹری ریحان آرائین کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت
حبیبہ شرافت کی رکن قومی اسمبلی ایم این اے روبینہ خالد سے ملاقات
آزاد کشمیر میں ہونیوالے پر امن احتجاج میں کچھ شرپسند عناصر بھی شامل تھے۔وزیراعظم
کراچی اب روشنیوں کا شہر نہیں رہا بلکہ مجرموں کا شہر بنتا جا رہا ہے۔گورنر سندھ