کمشنر ساہیوال علی بہادر قاضی اور ڈپٹی کمشنر محمد اویس ملک کا ساہیوال

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف: کمشنر ساہیوال علی بہادر قاضی اور ڈپٹی کمشنر محمد اویس ملک کا ساہیوال شہر کا تفصیلی دورہ
ساہیوال:شہر کی صفائی، سٹریٹ لائٹس کی مرمت اور مین ہولز کی تنصیب کا جائزہ
ساہیوال:ویسٹ پلانٹ سے ملحقہ میونسپل عملے کیلئے قائم ٹریننگ آکیڈمی کا بھی دورہ
ساہیوال:ایڈیشنل کمشنر شفیق احمد ڈوگر، چیف آفیسر کاشف محمود اورمیونسپل آفیسر سروسز اسد خان بابر بھی ہمراہ تھے
ساہیوال:شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے پر عزم ہیں۔کمشنر علی بہادر قاضی
ساہیوال:وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر شہری سہولیات میں بہتری کا جائزہ لے رہے ہیں۔کمشنر
ساہیوال:سٹریٹ لائٹس کی مرمت، مین ہولز کی تنصیب اور سیوریج کی درستگی ترجیحات میں شامل ہے۔علی بہادر قاضی
ساہیوال:ساہیوال کی خوبصورتی کیلئے ضلعی انتظامیہ پی ایچ اے سے بھرپور تعاون کر رہی ہے۔ڈپٹی کمشنر
ساہیوال:فریدیہ پارک میں 5سو پھل دار پودے لگائے جا رہے ہیں۔محمد اویس ملک
ساہیوال:شہر کے دوسرے پارکوں میں بھی پھلدار درخت لگائیں گے۔ڈپٹی کمشنر
ساہیوال:مقامی ثقافت اجاگر کرنے کیلئے جشن بہاراں بھی منعقد کیا جائے گا۔محمد اویس ملک
ساہیوال:شہر کی خوبصورتی کیلئے نجی اداروں کی خدمات حاصل کی جارہی ہیں۔ڈپٹی کمشنر
ساہیوال:سٹیٹ آف دی آرٹ ویسٹ پلانٹ کو جلد آپریشنل کر دیا جائے گا۔محمد اویس ملک
ساہیوال:پلانٹ کے ساتھ لینڈ فل سائٹ بھی بنائیں گے۔محمد اویس ملک
ساہیوال:شہری ساہیوال کو صاف ستھرا بنانے میں میونسپل کارپوریشن سے تعاون کریں۔ڈپٹی کمشنر
ساہیوال:عوامی شکایات کے فوری حل کیلئے فول پروف میکنیزم ترتیب دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر
ساہیوال:شہری صفائی میں میونسپل کارپوریشن کی مدد کریں۔محمد اویس ملک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں