پولیس تھانہ سٹی ساہیوال کی کاروائی 06 کس جواری رنگے ہاتھوں گرفتار

Spread the love

سٹے پر لگی 26 ہزار سے زائد رقم برآمد:

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف
ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ کی ہدایت پر ساہیوال پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا تفریق اور بلا خوف و خطر کریک ڈاؤن جاری ایس ایچ او تھانہ سٹی ساہیوال مدثر غفار نے ہمراہ ٹیم کاروائیکرتے ہوئے 06کس جواریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے سٹے پر لگی 26 ہزار سے زائد رقم برآمد کر لی۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں