چیچہ وطنی میں ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کے خصوصی اجلاس کی صدارت

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف: چیچہ وطنی میں ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کے خصوصی اجلاس کی صدارت کی جس میں کمشنر ساہیوال علی بہادر قاضی صاحب اور آر پی او ساہیوال معین مسعود صاحب نے خصوصی شرکت کی
آر پی او صاحب نے ضلع ساہیوال میں امن وامان کی صورتحال پر بریف کیا
ڈپٹی کمشنر محمد اویس ملک صاحب کی 17 ارب روپے کے ساہیوال سٹی امپرومنٹ پیکج پر بریفننگ
ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کی انتظامیہ کو ہدایت کی
بڑے قبضہ مافیا سے سرکاری زمین واگزار کرانے کیلئے ان خلاف آپریشن کی ہدایت کی لیکن ناجائز تجاوزات کی آڑ میں رہڑی بانوں کو تنگ نہ کیا جائے
کسوال میں گرلز کالج کیلئے جگہ فوری مختص کروانے کی ہدایت کی
ماہ رمضان المبارک میں ضلع بھر کیلئے رمضان بازاروں کی تعداد بڑھانے کی ہدایت کی
اگلےالی سال 2022_23 کیلئے ترقیاتی سکیموں کو جلد فائنل کرنے کی ہدایت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں