جشن بہاراں اوکاڑہ کی اختتامی تقریب صوفی نائٹ کے طور پر منعقد ہوئی

Spread the love

اوکاڑہ (چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل) جشن بہاراں اوکاڑہ کی اختتامی تقریب صوفی ناءٹ کے طور پر منعقد ہوئی میر چاکر اعظم رند بلوچ کے مزار پر ہونے والی صوفیانہ محفل میں حمد و نعت اور صوفیانہ کلام پیش کیا گیا اس موقع پر استاد مبارک علی خان نے قوالی پیش کی تقریب کے مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ چوہدری طاہر امین جبکہ مہمان اعزاز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل حسنین خالد سنپال تھے ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل حسنین خالد سنپال نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب میں جشن بہاراں کی تقریبات کلچرل شو ،ثقافتی پرورگراموں کے انعقاد کے لئے جو ہدایات جاری کی تھی ان کی روشنی میں ضلع بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں سرکاری محکموں کے ساتھ ساتھ غیر سرکاری تنظیموں اور لوگوں کی ک…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں