شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاںبحق جبکہ دو افراد معجزانہ بچ گے

Spread the love

ساہیوال/ہڑپہ سٹی ( چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف) شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاںبحق جبکہ دو افراد معجزانہ بچ گے ہر آنکھ اشکبار و غمزدہ تفصیلات کے مطابق ہڑپہ کے قریبی گاؤں چک 18 سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے سات افراد ہڑپہ سے لیہ جا رہے تھے شورکوٹ کے قریب نہر کی پل سے گزارتے ہوئے کیری ڈبے کا ٹائر پھسلنے سے کیری ڈبہ نہر میں جا گرا جس کی وجہ سے اسلم کریانہ سٹور والے کی بیٹی ابرار حسین آرائیں کی بیوی دو بیٹیاں ایک بیٹا موقع پر جاںبحق جبکہ دو افراد معجزانہ طور پر بچ گے درناک حادثہ عرصہ دراز سے نا مکمل پل کی وجہ سے پیش آیا,جبکہ ریسکیو ٹیمیں بھی تاخیر سے پہنچنے پر ڈوبنے والوں میں کوئی جانبر نہ ہوس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں