پاکستان میں مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد لمحہ فکریہ ہے۔ نصرت مہمانہ

Spread the love

کرونا وائرس ایک عالمی موذی وبا ہے احتیاتی تدابیر اختیار کرنے سے کرونا وائرس سے بچاؤ ممکن ہیں۔سیاسی و سماجی خاتون

اسلام آباد(چیف اکرام الدین)معروف و مقبول سیاسی و سماجی خاتون سوشل ورکر نصرت مہمانہ نے کہا کہ پاکستان میں مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد امحہ فکریہ ہے انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس ایک عالمی موذی وبا ہے تدابیر اختیار کرنے سے کرونا وائرس سے بچاؤ ممکن ہے کرونا وائرس عالمی وبا نے پوری دنیا کی انسانیت کو زہنی پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے کرونا وائرس کا علاج صرف نماز اور قرآن مجید کی تلاوت ہے جس کی وجہ سے ہم سب کرونا وائرس عالمی وبا اور آفت سے بچ سکتے ہیں کرونا وائرس واحد بیماری ہے جس کا علاج کسی ملک کے پاس نہیں نہ کسی ملک نے ابھی تک کرونا وائرس کی علاج دریافت کیا ہے کرونا وائرس عالمی وبا سے نجات حکومتی تدابیر اختیار کرنے سے ہی ممکن ہے کیونکہ تدابیر اختیار کرنے سے بچاؤ ممکن ہو سکتا ہے معروف و مقبول سیاسی و سماجی خاتون سوشل ورکر محترمہ نصرت مہمانہ نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ پوری دنیا میں لاکھوں افراد کرونا وائرس کی وجہ سے متاثر ہوئے اور لاکھوں افراد کرونا وائرس سے مر چکے ہیں اللہ تبارک و تعالی کرونا وائرس کے شکار افراد کو صحت کاملہ نصیب فرمائے اور اللہ تعالی مرنے والوں کو جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں