پاکستان پیرامیڈیکس کے عہدیدران کی نیشنل پریس کلب آمد نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

Spread the love

اسلام آباد(ملک تنویر) اسلام آباد کے سب سے بڑے ہسپتال پمز اور آل پاکستان پیرامیڈیکس کےجنرل سیکرٹری و صدرفیڈرل پیرامیڈیکس محمد ارشد خان اور صدر نان گذیٹیڈویلفیئر ایسوسی ایشن ملک طاہر محمود اعوان ، سینئروائس چیئرمین ملک ذیشان اعوان پریس انفارمیشن سیکرٹری ملک تنویر نوشاہی،پوٹھوہار گروپ کے رفیق احمد کیانی، مسعود قریشی سابق صدر نان گذیٹیڈپمز حاجی محمد حنیف کی نیشنل پریس کلب آمد، راولپنڈی اسلام آباد فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رپجا) کے نومنتخب صدر سہیل شہزادچیتا، جنرل سیکرٹری شاہد قریشی فنانس سیکرٹری سید مہدی، پریس سیکرٹری راجہ عمران سمیت تمام نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے، اس موقع پر صدر رپجا سہیل شہزاد چیتا نے رپجا کی تمام ایگزیکٹو اور گورننگ باڈی اراکین کی جانب سے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں