ممبر قومی اسمبلی انجینیئر قمر الاسلام راجہ سے اظہار تعزیت

Spread the love

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ممبر قومی اسمبلی انجینیئر قمر الاسلام راجہ سے اظہار تعزیت،تفصیلات کے مطابق نان گزیئٹڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن پمز کے صدر ملک طاہر محمود اعوان جنرل سیکرٹری وسیم ارشاد گجر چیئرمین عرفان اقبال بھٹی ینگ ویلفیئر کونسل پاکستان کے بانی و مرکزی چیئرمین ملک تنویر نوشائی خادم دربار عالیہ باھیا شریف ،صدر خیابان سر سید ملک جمیل فخری اور دیگر دوستوں نے آج ممبر قومی اسمبلی حلقہ این اے 53 انجینئر وقمر الاسلام راجہ کے گھر جا کر ان کے چچا (سسر سابق ایس ایس پی سابق ڈی پی او گجرات)راجہ منور کی وفات پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں