خواتین کی فلاح و بہبود ذہنی و جسمانی بارے روچڈیل میں قائم LET’S TALK GROUP کی چیف ایگزیکٹو حمیرا حقانی نے امریکہ کے شہر جارجیا سے آئی طالبات و طلبہ کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا
وزیر اعظم آزاد کشمیر کے سابق کوآرڈینیٹر اور ممتاز کاروباری سیاسی سماجی شخصیت راجہ مقصود حسین کاکڑوی کی بھابھی اور ممتاز صحافتی سماجی شخصیت محبوب حسین کاکڑوی کی زوجہ وفات پا گئیں
لائٹ آن دی ڈارکنس کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ہولی ٹرینیٹی چرچ آشٹن میں تقریب کا انعقاد
ڈاکٹر میر عالم خان کو ڈائریکٹر آپریشن خیبرپختونخواہ تعینات کیا گیا۔
سائبان عالمی ادبی فورم کی طرف سے خواتین کا عالمی دن بہت پروقار طریقے سے منایا