
وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے بعد فردوس عاشق اعوان کہیں گی کہ مجھے کیوں نکالا۔
ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ نیب کا ترمیمی آرڈیننس ٹھیک ہونے میں ابھی بہت وقت ہے جب کہ ن لیگ ن لیگ والے جو ترامیم مانگ رہے ہیں وہ نیب سے مذاق ہوگا۔
ایک سوال کے جواب میں شیخ رشید نے کہا کہ حکومت سے کچھ پوچھتا ہوں نہ حکومت مجھے کچھ بتاتی ہے، میرا تعلق پی ٹی آئی سے نہیں عمران خان سے ہے، وزیراعظم ہاؤس میں صرف وزیراعظم سے تعلق ہے