ساہیوال آصف ندیم۔ہڑپہ اسٹیشن مدینہ ٹاون کے رہائشی شہباز کی بیوی 5 بچوں کی ماں نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔تفضیلات کے مطابق ہڑپہ اسٹیشن مدینہ ٹاون کا رہائشی شہباز پبلک ٹرانسپورٹ میں ڈرائیور تھا لاک ڈاون کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ بند ہونے کے باعث شہباز بے روز گار تھا اور گھر میں کھانے کو کچھ نہ تھا،جس کے باعث دل برداشتہ ہوکر شہباز کی بیوی نے غربت سے تنگ آکر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا شہباز نے اس لاک ڈاون میں بے روزگاری کے باعث مخیر حضرات اور حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے۔۔۔
ڈاکٹر مقبول حسین کے اعزاز میں مانچسٹر کے ٹیسٹ آف شنواری ریسٹورنٹ میں عشائیہ
ضلع جہلم کے مقامی گورنمنٹ پرائمری سکول ائمہ جٹاں میں سول سوسائٹی ایجوکیشن نیٹ ورک کے پروگرام کا انعقاد
ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے ایک معلوماتی پروگرام کا انعقاد
دنیا بھر کی طرع برطانیہ میں بھی مردوں کے ساتھ پاکستانی خواتین بھی فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں
حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی کے بنیادی مقاصد روڈ سیفٹی کی آگاھی و قیمتی جانوں کے تحفظ کو زیادہ سے زیادہ ممکن بنانا ھے