قادریہ جیلانیہ اسلامک سنٹر مانچسٹر کے چیئرمین کی سرپرستی اور مسلم ھینڈ چیرٹی سے تعاون حاصل کرکے اپنے رفقا کو ساتھ ملا کر اوپن کچن شروع کردیا

Spread the love

مانچسٹر ڈاکٹر علامہ جی
کرونا وائرس کی وبا نے جھان دنیا بھر خصوصا برطانیہ مین بھاری جانی نقصان پہنچایا ھے وھان معاشی تباھی بھی پھیلا رکھی ھے اگرچہ حکومت نے امدادی اعلان کر رکھے ھین تاھم عوام مین فاقہ کشی کی حد تک غربت آچکی ھے اس کے ازالے کیلئے مانچسٹرمین پاکستانی کمیونٹی کی بعض چیرٹی تنظیمیں بھت کام کر رھی ھین ان مین سماجی شخصیت صحافی رھنما اردوگلوبل کے محمدشھزاد مرزا نے قادریہ جیلانیہ اسلامک سنٹر مانچسٹر کے چیئرمین صاحبزادہ احمد وقار بیگ قادری کی سرپرستی حاصل کی اور مسلم ھینڈ چیرٹی سے تعاون حاصل کرکے اپنے رفقا کو ساتھ ملا کر اوپن کچن شروع کردیا اور دُو سوپچاس 250سےزائد افراد کو تازہ کھانا فر اھم کرنے کا اھتمام کیا مرزا محمد شھزاد کی کاوشوں سے دیگر پاکستانی بزنس مین اور دیگر لوگ بھی متحرک ھو چکے ھین -معذور نادار افراد کو انکے گھرون مین کھانا پنھچانے کیلئے پاکستانی ٹیکسی ڈرائیورز اور دیگر رضا کار بھی خدمات سرانجام دے رھے ھین قادریہ جیلانیہ اسلامک سنٹر کے سربراہ چیئرمین صاحبزادہ احمد وقار نے جنگ سے دوران گفتگو بتایا کہ ان کے سنٹر کے کچن سے بعض اوقات کھانا لینے کیلئے آن والےافراد اپنے گھر والون اور دیگرساتھیون پڑوسیون کیلئے بھی کھانا لیکر جاتے ھین اسطرح الحمد للّٰہ بعض اوقات چارسو سے زائد افراد کیلئے فری فوڈ تقسیم کیا جارھا ھے اس کے علاوہ لوگون کو چائے چینی اور روزہ دارون کیلئے جوس و دیگر مشروبات بھی تقسیم کئے جاتے ھین مرزا شھزاد نے جنگ کو بتایا کہ انھون نے کرونا وائرس کے شروع ابتدائی دنون سے ھی لوگون کو کھانے پہنچانے کا کام شروع کردیا تھا پھر اللہ نے مدد کی صاحبزادہ احمد وقار بیگ قادری اور مسلم ھینڈ کے سید لخت حسین نے اس کام کو بھت آگے بڑھایا،اکیلا ھی چلا تھا جانب منزل۔ علاوہ ازین خواتین کی چیرٹی مصطفایئہ آرگنائیزیشن بھی ڈاکٹر فصحہ کی سرپرستی مین کرونا وائرس کے ھر اوّل دستے والنٹیرزاور نرسز عملے کو بھی کھانا پنھچانے کا کام بڑی جان فشانی سے کر رھی ھے اس کے علاوہ کارونا سے وفات پانے والے مسلمانون کیلئے بھی تین مساجد سٹی جامع مسجد مرکزی جامع مسجد اور دارالعلوم مسجد مین رضاکارانہ طور پروفیشنل طریقے سے خدمات سر انجام دے رھے ھین :-علام عظیم جی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں