بہاولپور: شوہر کے بھانجے نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور کمسن بچی کو بھی قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق بہاولپور کے علاقے موسیٰ کالونی میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور ملزم نے خاتون کی کمسن بچی کو بھی قتل کردیا اور فرارہونے میں کامیاب ہوگیا.
متاثرہ خاتون نے بتایا ہے کہ کہ اس کے شوہرکے بھانجے نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ بغداد الجدید میں خاتون کی مدعیت میں زیادتی اور قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
پولیس