جیکب آباد میں پولیس کا قتل کیس میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

Spread the love

جیکب آباد(نامہ نگار) جیکب آباد میں پولیس کا قتل کیس میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق میرپور برڑو پولیس نے چانڈان کے قریب کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم عزیز اللہ برڑو کو گرفتار کرلیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں