غیر قانونی ایل پی جی کاروبار کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

Spread the love

جہلم ( بلال رضا) غیر قانونی ایل پی جی کاروبار کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کی ہدایت پر اشفاق احمد گجر سول ڈیفنس آفیسر جہلم کی غیر قانونی ایل پی جی کاروبار کرنے والوں کے خلاف کارروائی۔ روہتاس روڈ جہلم میں ایل پی جی غیر قانونی کاروبار کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوئے متعلقہ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کروا دیا اور کہا کہ کوئی بھی غیر قانونی کام کرنے میں ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں