جمہوریہ پاکستان اخبار کے دفتر کو نذر آتش کرنے والے غنڈہ عناصر کی سرکوبی حکومت کے لئے چیلنج کی حیثیت رکھتی ہے

Spread the love

وزیر آباد (طارق جاوید ملک) حق کی آواز دبانے کے لئے ظالمانہ ہتھکنڈے استعمال کرنا بزدلانہ کارروائی ھے۔ پیشہ ورانہ سرگرمیوں کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والے عناصر کو ناکامی کا سامنہ کرنا پڑیگا۔ جمہوریہ پاکستان اخبار کے دفتر کو نذر آتش کرنے والے غنڈہ عناصر کی سرکوبی حکومت کے لئے چیلنج کی حیثیت رکھتی ہے۔ پریس کلب وزیر آباد کے صدر افتخار احمد بٹ اور دیگر ارکان نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اخبار کے دفتر کو سازش کے تحت نذر آتش کرنے والے ذمہداران کے خلاف فوری ایکشن لیکر قانون کے تقاضے پورے کئے جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں