وزارت اوورسیز کے فوکل پرسن اکرام الدین کا چینی ثقافتی مرکز چائنہ ونڈو کا دورہ۔

Spread the love

اس موقع پر چینی ثقافتی مرکز چائنہ ونڈو کے بانی و سینئر صحافی امجد عزیز ملک سے خصوصی ملاقات ہوئی۔

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزرات اوورسیز کے فوکل پرسن برائے اٹلی اکرام الدین کا چینی ثقافتی مرکز چائنہ ونڈو کا دورہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزارت اوورسیز کے فوکل پرسن برائے اٹلی اکرام الدین نے پشاور میں چینی ثقافتی مرکز چائنہ ونڈو کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے چینی ثقافتی مرکز چائنہ ونڈو کے بانی امجد عزیز ملک سے خصوصی ملاقات ہوئی اس موقع پر وزارت اوورسیز کے فوکل پرسن برائے اٹلی اکرام الدین نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی کی مثالیں دنیا بھر میں دی جاتی ہیں اور اوورسیز پاکستانیز کو بھی پاک چین دوستی پر فخر ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں قائم چینی ثقافتی مرکز چائنہ ونڈو کے دورہ کے مو…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں