دونوں ایسوسی ایشنز ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے مل کر کام کریں گی گل فراز شاہ

Spread the love

ہم پہلے بھی متحد تھے اب نئے جذبے کے ساتھ کام کریں گے طارق سیالوی
ہم قائد اعظم یونیورسٹی کے نو منتخب عہدے داروں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
اسلام آباد :گزشتہ روز نان گزئیٹڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن پمز کے صدر ملک طاہر محمود اعوان ایپکا فیڈرل کے صدر ملک طارق محمود سیالوی سابق پریس سیکرٹری ملک تنویر نوشاہی ملک نصیر اعوان سردار شکیل احمد اور دوسرے ساتھیوں نے قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے آفیسر ویلفیئر ایسوسی ایشن نے نو منتخب عہدے داروں سید گلفراز حسین شاہ کاظمی ڈاکٹر انتظار احمد ستی راجہ کبیر احمد سلیم خان محمد حفیظ ہاشمی اور دوسرے عہدے داروں سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کیے اس موقع پر تمام شرکاء اور عہدے داروں نے مل جل کر ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے کا اعادہ کیا۔ تمام شرکاء نے خطاب بھی کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں