غریب اور نادار مستحق مریضوں کی بھلائی کے لیے پمز سے روات تک میٹرو بس سروس شروع کی جائے،تنویر نوشاھی

Spread the love

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان انسٹیٹیوٹ اف میڈیکل سائنسز(پمز) صحت کا سب سے بڑا ادارہ ہے اس میں دور دراز سے مریض ہزاروں کی تعداد میں روزانہ آتے ہیں مریضوں کی بھلائی کے لیے سی ڈی اے حکام سے التماس ہے کہ وہ پمز سے روات تک بس سروس چلائیں تاکہ غریب عوام کو آنے جانے میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے،سماجی شخصیت ملک تنویر نوشاہی بانی ومرکزی چیئرمین ینگ ویلفیئر کونسل پاکستان نے سی ڈی حکام سے عاجزانہ التماس کی کہ وہ میٹرو بسز کا دائرہ وسیع کریں اور پمز سے روات بس اسٹاپ تک گاڑیاں چلائی جائیںتاکہ غریب عوام اس سے فاہدہ حاصل کر سکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں