ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ساھیوال کے ایگزیکٹیو ممبران 2021/2022 کا چناو کر دیا گیا

Spread the love

ساھیوال( آ صف ندیم) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ساھیوال کے ایگزیکٹیو ممبران 2021/2022 کا چناو کر دیا گیا مجموعی طور پر اکیس امیدوار برائے ممبر ایگزیکٹیو کمیٹی تھے جن میں سے دس ممبرز کو منتخب کیا گیا ایگزیکٹیو کمیٹی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ساھیوال 2021/2022 کے فاضل ممبران امجدارائیں ایڈووکیٹ ہائی کورٹ بلال سعید خان بلوچ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ احسان اشرف ایڈووکیٹ ہائیکورٹ سید رضا محی الدین ایڈووکیٹ ہائیکورٹ جاوید مسیح ایڈووکیٹ ہائیکورٹ میر فخرعباس وھینوال ایڈووکیٹ ہائیکورٹ مہر احمد حسن ایڈووکیٹ ہائیکورٹ حافظ فہیم احمد خاں ایڈووکیٹ ہائیکورٹ چوہدری اشفاق ایڈووکیٹ ہائیکورٹ شامل ہیں اور فنانس سیکرٹری عرفان راشد خان جوائنٹ سیکرٹری امجدجٹ منتخب ھوئے دیگر عہدوں کا انتخاب 09/01/2021 کو ھو گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں