جہلم(چوہدری عابد محمود +رانا نویدالحسن)جہلم پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سابق ممبر قومی اسمبلی چوہدری خادم حسین،سابق ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری لال حسین کی ہمشیرہ، سابق ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری ندیم خادم کی پھوپھو سابق چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن کی والدہ ماجدہ کی وفات پرشہر کی معروف سماجی وکارروباری شخصیت چوہدری فیاض گجرنے گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحومہ کی وفات پر دلی صدمہ ہوا ہے ہم دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ مرحومہ کوجنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کوصبر جمیل عطافرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
