فہد خان واحد کاروباری شخصیت و بصیرت مند نوجوان ہے جو عروج پر ہے

Spread the love

فہد خان نے 23 سال کی عمر میں ہی اپنا بزنس شروع کیا جو اج انکا نام معروف کاروباری شخصیات میں ہوتا ہیں۔

لاہور(نمائندہ بندیا اسحاق)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق فہد خان واحد کم عمر بزنس مین ہے جنہوں نے بہت کم عمری میں اپنا کاروبار شروع کیا اور اج انکی کامیابی عروج پر ہے جنہوں نے بہت کم عمر میں بزنس کی دنیا میں ایک نام کمائی انکا مشن و مقصد نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور انکی حوصلہ افزائی کرنے میں بھرپور کوشش و تعاون کرنا ہے فہد خان 2009 میں البرٹا کینیڈا میں اپنی کمپنی کینیڈا پرائم مارکیٹنگ کا پہلا دفتر قائم کیا اور بہت کم عرصے میں انہوں نے ایک نام کمایا اور بعد میں انہوں نے پاکستان میں بھی اپنے نئی دفتر کھولنے کا آغاز کیا نوجوانوں کو اپنے پیشہ ورانہ اور ذاتی اہداف کے حصول میں رہنمائی کرنے کیلئے فہد خان کئی ذاتی اور مجازی واقعات جیسے ماسٹر کلاسز اور ٹرانسفارمیشنل ورکشاپس تیار کیں جن میں شرکاء کو اپنی پہلے سے موجود صلاحیتوں کو نشونما کرتے ہوئے نئی مہاتوں کی کھوج اور سیکھنے کے انٹرایکٹو اور جدید مواقع فراہم کئے گئے تھے فہد خان نے بہت سارے طلباء کو اپنے مقاصد کے حصول اور اپنی زندگی میں زیادہ کامیاب ہونے میں مدد فراہم کی ہے اور فراہم کر رہے ہیں اس موقع پر فہد خان نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ کامیابی و کامرانی کی راہ کتنا مشکل ہو سکتی ہے لیکن انسان کو ہارنا نہیں بلکہ محنت کرنا چاہئے تا کہ وہ اپنے کاروبار میں اگے جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں