
الحمدللہ
ساہیوال آ صف ندیم//آج ٹریڈرز ونگ ساہیوال کے وفد کی ڈی پی او ساہیوال محمد کاشف اسلم
وفد کی قیادت شیخ محمد چوہان چئیرمین وزیر اعلی کمپلین سیل و ٹکٹ ھولڈر PP197ساہیوال نے کی اور ٹریڈرز ونگ ساہیوال کا تعارف کروایا جس پر انکا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرتے ہیں
ٹریڈرز ونگ ساہیوال کی سرپرستی شیخ عاصم اشرف نائب صدر ٹریڈرز ونگ سینٹرل پنجاب اور صدارت شیخ نعمان آصف ضلعی صدر ٹریڈرز ونگ ساہیوال نے کی
ملاقات میں محسن چوہان ،بلال بھٹی، سید شہزاد شاہ نائب صدر،محمد عمران نائب صدر (ہڑپہ)ایڈیشنل جنرل سیکرٹری محمد عمران الحق رامے،رشید نوشیر سیکرٹری انفارمیشن، شاہد اسلم سیکرٹری ممبر شپ فیصل اسلام فنانس سیکریٹری چوہدری رفاقت علی سٹی صدر ٹریڈرز ونگ ساہیوال اور سٹی ٹریڈرز ونگ کے عہدیداران نے شرکت کی
ملاقات میں ساہیوال میں سیکورٹی معاملات اور امن و امان کے حوالے سے تبادلہ خیال اور تاجران کی طرف سے مکمل تعاون کی یقین دہانی اس موقع پر ڈی پی او
محمد کاشف اسلم صاحب کو ساہیوال خوش آمدید کہا گیا
ڈی پی او ساہیوال نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ساہیوال میں امن و امان کے لئے دن رات کوشاں ہیں۔