
آج ہڑپہ ڈپٹی کمشنر صاحب اور اسسٹنٹ کمشنر سرمد صاحب ساہیوال کی ٹاؤن کمیٹی ہڑپہ اسٹیشن آمد پر مرکزی انجمن تاجران سرپرست اعلی چوہدری رشید احمد، چیئرمین حاجی الطاف ،صدر میاں نورالامین ، اکمل جٹ وائس چیئرمین رانا محمد الطاف ،نائب صدر میاں احسن رشید، نائب صدر حافظ عبدالرحمن جنرل سیکرٹری اظہر گل سیکریٹری نشرواشاعت ڈاکٹر طاہر اقبال،میڈیا کوآرڈینیٹر محمد آصف ندیم ایگزیکٹو ممبر غلام حسین ،سیماب احمد جٹ کی قیادت میں تمام عہدے دار کی ملاقات ہوئی جس میں ریکارڈ اراضی سنٹر بحال کرنے ، ریسکیو ایمرجنسی سروس 1122 ایمبولینس کی مستقل بنیاد پر فراہمی اور دیگر مسائل سے آگاہ کیا