اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک کا چھٹا 6 یوم تاسیس

Spread the love

اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک اپنے چھٹے یوم تاسیس پر تمام دوستوں ،احباب اور ان لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہے جنہوں نے ہمارے نیٹ‌ورک کو سراہا اور ہمارا حوصلہ بڑھایا ، ہم پوری کاوش رہے گی کہ ہم آئندہ بھی پوری لگن اور ایمانداری سے صحافت کی شفافیت کو فروغ‌دیتے رہیں گے. اور سچ کی آواز کو بلند کرتے رہیں گے. اردو گلوبل میڈیا نیٹ‌کی پوری ٹیم اپنے صحافی بھائیوں اور دوست احباب اور تمام لوگو‌ں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں