اراضی ریکارڈ سینٹر ہڑپہ اسٹیشن کا افتتاح

Spread the love

ڈپٹی کمشنر ساہیوال بابر بشیر صاحب۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اویس مشتاق صاحب اور اسسٹنٹ کمشنر میاں سرمد حسین صاحب نے اراضی ریکارڈسینٹر ہڑپہ اسٹیشن کا افتتاح کا اس موقع پر ٹاؤن کمیٹی کے سیکٹری محفوظ احمد اور تمام حلقہ پٹواریوں نے شرکت کی اور اراضی ریکارڈ سینٹر کا تحفہ دینے پر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت جناب سردار عثمان بزدار صاحب جناب بابر حیات تارڈ صاحب اور کمشنر نادر چٹھہ کا دیگر معززین علاقہ کے لوگوں نے ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں