ڈی پی او گجرات کا پولیس افسران و جوانوں سے خطاب

Spread the love

رپورٹ: سنیہ بٹ :ڈی پی او گجرات عمر سلامت نے لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کو برقرار رکھنےکےلئے شبانہ روز فرائض سرانجام دینے والے پولیس افسران و جوانوں سے خطاب کیااور کہا کہ امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول کرنےاور عوام الناس کی جان و مال کی حفاظت کے لئے آپ کی خدمات قابل ستائش ہیں۔ گجرات پولیس امن و عامہ کے قیام کے لئے قربانیاں دیتی آئی ہے اور مستقبل میں بھی کسی قربانی سےدریغ نہیں کر ے گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں