ٹائیگرزفورس ہمیشہ کی طرح خدمت خلق کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی رہے گی۔ مرزا خرم شہزاد

Spread the love

ھیڈ آفس ٹیم کے ممبر خرم شہزاد کا سراے عالمگیر THQ ویکسینیشن سینٹر کا دورہ ٹائیگرزفورس ہمیشہ کی طرح خدمت خلق کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی رہے گی۔ مرزا خرم شہزاد

سرائے عالمگیر (محمد زاہد خورشید) ھیڈ آفس ٹیم کے ممبر خرم شہزاد کا سراے عالمگیر THQ ویکسینیشن سینٹر کا دورہ جہاں انھوں نے ایم ایس ظفر مہدی سے خصوصی ملا قات کی جس میں کرونا اینٹی ویکسینیشن اور ٹائیگرزفورس کی ویکسینیشن سنٹرز پر ذمہ داریوں کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی اور ہاسپٹل کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں