ضلع خیبر کے ہیڈکوارٹر لنڈی کوتل میں اسرائیل کے مظالم کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ

Spread the love

خیبر ۔ فلسطینی مسلمانوں پر ظلم و بربریت کا نہ ختم ہونے والے سلسلے پر عالمی انسانی حقوق کے اداروں کی خاموشی معنی خیز ہے ۔ مظاہرین

خیبر ۔ اسرائیل ایک دہشتگرد ملک ہے ان کی حمایت یافتہ ممالک بھی اس مظالم میں ان کے برابر کے شریک ہیں ۔ مظاہرین

خیبر ۔بے گناہ فلسطین کے مسلمانوں کو بے دردی سے شہید کرنا و ان پر مظالم برسانا انسان دشمن عمل ہے ۔ مظاہرین

خیبر ۔ اسرائیل کی احمقانہ و اسلام دشمن پالیسی کا ایک علاج الجہاد ہے ۔ مظاہرین
آخر میں مظاہرین نے اسرائیل و اسلام دشمن قوتوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں