ٹائیگرز فورس ہیڈ آفس ٹیم کے ممبر مرزا خرم شہزاد کی نشاندہی پر اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر کا فوری ایکشن

Spread the love

مرزا خرم شہزاد نے ٹائیگرزفورس ایپ پر نہر والے پارک میں موجود گندگی کی نشاندہی کی تھی

سرائے عالمگیر (محمد زاہد خورشید) ہفتہ صفائی کے حوالے سے ٹائیگرزفورس بھی سرگرم۔ ٹائیگرز فورس ہیڈ آفس ٹیم کے ممبر مرزا خرم شہزاد کی نشاندہی پر نہر والے پارک کی صفائی کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق مرزا خرم شہزاد نے ٹائیگرزفورس ایپ پر نہر والے پارک میں موجود گندگی کی نشاندہی کی جس پر اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر نے فوری صفائی کاحکم دیا اور روزانہ کی بنیاد پر وہاں صفائی والوں کی ڈیوٹی لگادی۔


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں