ان للہ وانا الیہ راجعون
تحصیل وزیر آباد قصبہ سوہدرہ محلہ ککے زیاں میں اردو گلوبل نیوز کے رپورٹر ملک سکندر اور ملک افتخار آر ملک عابد کے ماموں ملک عبدالحمید صاحب کی نماز جنازہ ادا کردی گئی اور سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان ککے زیاں میں سپردخاک کردیا گیا
اردو گلوبل نیوز نیٹ ورک کی پوری ٹیم ان کے دکھ میں شریک ہے اللہ تعالی ان کے ماموں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کی فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے .آمین
