وزیرآباد کی مشہور شخصیت جناب صوفی محمد نذیر چشتی, چشتی ساؤنڈ والے اللہ کو پیارے ہوگئے ان کا نماز جنازہ مغرب کی نماز کے بعد پیر مٹھا قبرستان میں ادا کیا جائے گا اللہ پاک چشتی صاحب کے بیٹے محمد بشیر سلطان اور محمد نعمان اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ہم ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں
