گجرانوالہ اعوان چوک کے قریبی گندے نالے میں بوری بندنعش برآمد

Spread the love

گجرانوالہ:اعوان چوک کے قریبی گندے نالے میں بوری بندنعش برآمد
پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی نعش کی تحال ابھی تک شناخت نہیں ہو سکی:وقاراحمدباجوہ گلوبل24نیوز گوجرانوالہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں