لندن (عارف چودھری)اعداد و شمار کے مطابق اس وقت پوری دنیا میں کووڈ 19 سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4,177,687 ہے۔
اب تک 286,336 اموات پیش آئی ہیں جبکہ 1,456,318 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔ اس طرح صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد تقریباً 35 فیصد بنتی ہے۔
سب سے زیادہ ہلاکتیں ان ممالک میں پیش آئی ہیں:
امریکہ 80,684
برطانیہ 32,141
اٹلی 30,739
سپین 26,744
فرانس 26,646
برازیل 11,653