سول ڈیفنس شہریوں کی دفاع کیلئے اہم اقدامات کر رہی ہے

Spread the love

سول ڈیفنس ڈائریکٹر جنرل حنیف خٹک کے سربراہی میں بہتری کی طرف گامزن ہے۔

اسلام آباد(انٹرنیشنل ڈسک) اردو گلوبل میڈیا رپورٹ کے مطابق سول ڈیفنس شہریوں کے دفاع کیلئے اہم اقدامات کر رہی ہے سول ڈیفنس ڈائریکٹر جنرل حنیف خٹک کے سربراہی میں بہتری کی طرف گامزن ہے سول ڈیفنس کا مطلب شہریوں کا دفاع ہے سول ڈیفنس جنگ یا امن کے وقت قوم کی قوت اور قابلیت کو بہتر بنانے کیلئے ہر وقت کوشاں رہتی ہے۔پاکستان سول ڈیفنس نے ہمیشہ شہریوں کے دفاع میں اہم کردار ادا کیا ہے اور اہم کردار ادا کر رہے ہیں جو قابل فخر ہے شہری دفاع کی تربیت ہر ایک پاکستانی کیلئے لازمی ہونی چاہیے تا کہ ہر پاکستان ملک و قوم کا دفاع اسانی سے کر سکے جب سے حنیف خٹک ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس آف پاکستان مقرر کیے گیے ہے تب سے سول ڈیفنس ترقی کی راہ پر گامزان ہے اداروں کیلئے حنیف خٹک جیسے ایماندار، فرض شناس اور مخلص لوگوں کی ضرورت ہے۔تا کہ ادارے ترقی کر سکے حنیف خٹک جیسے قابل افسران کی تعیناتی سے ہی ادارے ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتے ہے پوری قوم سول ڈیفنس آف پاکستان کی بہترین کارکردگی پر ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس حنیف خٹک کو مبارکباد پیش کرتی ہیں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کرتے ہیں اللہ تبارک و تعالی حنیف خٹک کو لمبی زندگی اور صحت کاملہ نصیب فرمایے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں