برطانیہ کے شہر برمنگھم کے بیورو چیف شکیل ڈار کی والدہ مرحومہ اور مرحوم بھائی طلعت محمود ڈار کے ایصال کے لئے قرآن خوانی

Spread the love

(جہلم سے راجہ وقار کی رپورٹ‌)برطانیہ کے شہر برمنگھم کے بیورو چیف شکیل ڈار کی والدہ مرحومہ اور مرحوم بھائی طلعت محمود ڈار کے ایصال ثواب کے لئے جھلم میں ان کی رہائش گاء پر بابرکت محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں دعوت اسلامی کے برادران نے تلاوت قرآن پاک ، نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم اور مرحومین کو ایصال ثواب کے لئے محافل کے انعقاد پر خوبصورت بیان کیا گیا۔ محفل پاک میں چھو ٹی بچوں عیشل عرفان نے اللہ پاک کے ننانوے نام اور ابیھانے نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم پیش کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں