گوجرانوالہ تھانہ باغبانپورہ کے کرپٹ راشی اوربدتمیز ایس ایچ او اقبال اوجلہ نے آج پھر کشمیر کالونی والی یاد تازہ کر دی ایک ورکر صحافی میاں فیضان حنیف چیف رپورٹر گلوبل24نیوز گوجرانوالہ کے ساتھ غلیز اور گندی زبان استعمال کر کے ثابت کیا کے عہدہ اور تعلیم تربیعت پے حاوی نہیں ہو سکتی ہم گوجرانوالہ کے صحافی اس کرپٹ راشی ایس ایچ او کے اس ناروا سلوک کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور سی پی او گوجرانوالہ گوہر مشتاق بھٹہ سے اپیل کرتے ہیں کے ایسے بتمیز اور غلیز الفاظ استعمال کرنے والے بدمعاش ایس ایچ او کو فل فور معطل کر کے اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے اور عوام کو مطمئن کیا جائے ورنہ ہم صحافی کمیونٹی سی پی او آفس کا گھیراو کریں گے۔منجانب وقاراحمدباجوہ گوجرانوالہ یونین آف جرنلسٹ گلوبل 24نیوز
