چیئرمین نیب کی ویڈیو سب سے پہلے میرے پاس لائی ,گئی میں نے ان کو روک دیا تھا ,شاہد خاقان عباسی

Spread the love

چیئرمین نیب کی ویڈیو سب سے پہلے میرے پاس لائی گئی میں نے ان کو روک دیا تھا اور انہیں کہا کہ ہم اس کام میں نہیں پڑیں گے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

اسلام آباد(سید وقار) نجی ٹی وی پروگرام میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے دوست کچھ لوگوں کو میرے پاس لائے تھے جن کے پاس کافی ویڈیوز موجود تھیں ۔ اینکر ندیم ملک کے پروگرام میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ان میں چیئرمین نیب کی بھی کچھ ویڈیوز تھیں لیکن میں نے انہیں روک دیا تھا اور انہیں کہہ دیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں