ڈى پى او ساہیوال صادق بلوچ صاحب کی ہدایت پر ساہیوال پولیس کاجرائم کے خلاف کریک ڈاؤن جارى

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آ صف ندیم: ڈى پى او ساہیوال صادق بلوچ صاحب کی ہدایت پر ڈى ایس پى اکمل رسول نادر صاحب کی زیر نگرانی ساہیوال پولیس کاجرائم کے خلاف کریک ڈاؤن جارى تھانہ غازی آباد محمد عباس i/sho نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالرؤف کے خلاف مقدمہ نمبر 278/21 جرم پرائس کنٹرول ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں