سید ذوالفقار عباس بخاری (زلفی بخاری) کی بری امام حاضری

Spread the love

یو جی نیوز سید وقار۔
اسلام آباد:۔) سید ذوالفقار عباس بخاری (زلفی بخاری) کی سجادہ نشین دربار حضرت بری امام سرکار وجانشین دربار عالیہ پیر سید محمد علی گیلانی صاحب کی دعوت پر بری امام حاضری’فاتحہ خوانی اور چادر چڑھائی۔ بری امام آنے پر سجادہ نشین دربار عالیہ پیر سید محمد علی گیلانی نےزلفی بخاری کا شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں