بین الاقوامی نیوز ایجنسی کے حوالے سے تازہ ترین انفارمیشن نیوز لنک کلک کیجئے

Spread the love

بین الاقوامی ایواڈ یافتہ سینئر صحافی و چیف بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ اکرام الدین جن کی صحافتی جدوجہد 2010 سے جاری ہے اور ابھی بھی صحافتی دنیا میں پیشوارانہ خدمات سر انجام دے رہے ہیں جو ملکی و بین الاقوامی صحافیوں کیلئے باعث فخر ہے چیف اکرام الدین اس وقت دنیا کے کئی ممالک کے میڈیا سے بھی وابستہ و منسلک ہے جو اپنے صحافتی ذمہ داری اچھے اور بہتر طریقے سے انجام دے رہے ہیں معروف ایواڈ یافتہ سینئر صحافی اکرام الدین پاکستان، انڈیا، دبئی، امریکہ، برطانیہ، فرانس، اٹلی، اور جرمنی کے مختلف اخبارات کے ساتھ مختلف عہدوں پر فائز ہیں اور بین الاقوامی اعلی صحافتی تنظیم جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ کے بانی و مرکزی صدر بھی ہے ملکی و بین الاقوامی سیاستدان، سرکاری و غیر سرکاری ادارے و دیگر فلاحی تنظمیں اپنے کوریج کو دنیا بھر تک رسائی کیلئے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی یورپین آرگنائزیشن کے ساتھ رابطہ کرے اور اپنے خبروں کو دنیا بھر میں پھیلائیں۔

بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا افس
وٹس اسپ نمبر
0039-3498050065

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں