اللہ تعالی مرحومہ کو جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔رکن صوبائی اسمبلی پنجاب
لاہور(چیف اکرام الدین) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ایم پی اے عابدہ راجہ نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ایم پی اے محترمہ شاہین رضا کے انتقال پر اظہار افسوس کرتی ہوں انہوں نے کہا کہ رکن پنجاب اسمبلی ایم پی اے محترمہ شاہین رضا ملک بھر میں جاری کرونا وائرس وبا اور آفات سے جاں بحق ہو گئی کرونا وائرس وبا نے بہت لوگوں کی جانیں لیں لئے اور بہت لوگ کرونا جیسی عالمی وبا کی وجہ سے ہسپتالوں میں زیر علاج ہے اللہ سب کو صحت کاملہ نصیب کریں ایم پی اے محترمہ عابدہ راجہ نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی مرحومہ شاہین رضا کو جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند کریں رکن پنجاب اسمبلی ایم پی اے محترمہ عابدہ راجہ نے اپنے تعزیتی بیان میں مزید کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم مرحومہ شاہین رضا کے لواحقین کے ساتھ برابر ہیں۔