

بہ تسلیمات ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ساہیوال ڈویژن 24مئی 2020
ساہیوال آصف ندیم۔ اعجاز عالم اگسٹین وزیر براۓ انسانی حقوق و اقلیتی امور کا دورہ سنٹرل جیل
ساہیوال۔ وزیر انسانی حقوق نے قیدیوں میں وزیراعلی پنجاب کی طرف سے تحفے تقسیم کۓ اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ساہیوال ۔قیدیوں کو فراھم کے گۓ عید سپیشل کھانے میں شریک ھوے۔
ساہیوال۔منصور اکبر سپرنٹنڈنٹ جیل کی طرف سے عید کے دوران مفت پی سی او کی سہولت کی سراھا۔
ساہیوال۔منسٹر انسانی حقوق نے بچوں کو بھی عیدی دی۔