ٹیم بے نقاب کی کامیابی کے لیے مندرجہ ذیل شخصیات سے ملاقات

Spread the love

میرے استادمحترم میاں حسیب مدنی چیف ایگزیکٹیو گلوبل 24نیوز وٹیم بےنقاب میاں فیضان حنیف اوروقار باجوہ نےٹیم بے نقاب کی کامیابی کے لیے مندرجہ ذیل شخصیات سے ملاقات کی اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا اور ان شخصیات سے بہت اہم فیصلے ہوئے

راہنما مسلم لیگ ق سیاسی سماجی علمی و ادبی شخصیت سید علی رضا گیلانی امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 63 گوجرانوالہ:صدر سنی تحریک ممبر امن کمیٹی گوجرانوالہ ڈائریکٹر(گلوبل24نیوز)صاحبزادہ سید صادق علی شاہ صاحب: اسسٹنٹ ڈائریکٹر(گلوبل 24نیوز) حاجی عثمان سندھوں بھٹی صاحب اور دیگر شخصیات سے بہت اہم ملاقات ہر دوست ہی چاند کی مانند تھاہرچہرےپرہی بہار تھی خوشی اپنی معراج پر تھی مسکان کی شوخیاں دیدنی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں